Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حقوق العباد

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

اللہ اور رسولﷺ کے بعد بندے پر سب سے زیادہ احسان کس کے ہیں؟

a)

اساتزہ کے

b)

والدین کے

2.

اسلام میں استاد کا درجہ کیا ہے؟

a)

ہمدرد

b)

روحا نی والد

3.

رب کی رضا کس کی رضا میں پوشیدہ ہے؟

a)

حاکم کی

b)

والد کی

4.

سب سے زیادہ حسن سلوک کی حقدار کون ہیں؟

a)

ماں

b)

خالہ

5.

کوئی باپ اپنی اولاد کو کس عطیہ سے بہتر کوئی چیز نہیں دے سکتا؟

a)

دولت

b)

تعلیم

6.

گھر کے قریب رہنے والے شخص کا کیا کہتے ہیں؟

a)

دوست

b)

ہمسایہ

7.

علماء انبیا کے ہوتے ہیں۔

a)

وارث

b)

دوست

8.

ماں باپ کے ساتھ کرو

a)

احسان

b)

حسن سلوک

9.

اور اپنی اولاد کو قتل نہ کرو

a)

تنگ دستی کے خوف سے

b)

دشمنی کے خوف سے

10.

حقوق العباد سے مراد ہے۔

a)

بندوں کے حقوق

b)

ہمسایوں کے حقوق