wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

صحت و صفائی

Total questions: 11

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

تاکید کرنا کا معانی ہے

a)

ڈانٹنا

b)

بار بار کہنا

c)

معاف کرنا

2.

حیاتین کا مطلب ہے

a)

بے کار

b)

طاقت

c)

غذا کے اجزا

3.

مراہت کا مطلب ہے

a)

بیزاری

b)

بیماری

4.

مخاطب کا معانی ہے

a)

بتانا

b)

بات کرنا

c)

آواز دینا

5.

مس سعدیہ کے سکول میں منایا گیا

a)

فنکشن

b)

ہفتہ وار صفائی

c)

مینا بازار

6.

دانت صاف کرنے کا مسنون طریقہ ہے

a)

ٹوتھ برش

b)

مسواک

c)

ٹوتھ پیسٹ

7.

متوازن غذا سے کیا مراد ہے؟

a)

جس

میں حیاتین صحیح مقدار میں نہ ہوں

b)

جس

میں حیاتین صحیح مقدار میں ہوں

8.

بھلائی کا مطلب ہے

a)

انجام

b)

برا کرنا

c)

اچھا کرنا

9.

تاریکی کا متضاد ہے

a)

اجالا

b)

روشنی

c)

دن

10.

رونا کا متضاد ہے

a)

ہسنا

b)

یاد کرنا

11.

خوشبو کا متضاد ہے

a)

مزیدار

b)

بد بو

c)

سمیل