wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ایمانیا ت و عبادات

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

ایمان سے کیا مراد ہے؟

a)

مان لینا

b)

مان لینا اور تسلیم کرنا

c)

تسلیم کرنا

d)

انکار کرنا

2.

زندگی اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے؟

a)

زندگی

b)

قسمت

c)

موت

d)

مقدر

3.

اللہ تعالی کیا کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں۔

a)

برابر

b)

بھائی

c)

شریک

d)

بیٹا

4.

اللہ تعالی کی ذات اور۔۔۔۔میں کوئی شریک نہیں۔۔

a)

صفات

b)

ذات

c)

خوبیاں

d)

کاموں

5.

اللہ تعالی کی آخری کتاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے؟

a)

تورات

b)

زبور

c)

انجیل

d)

قرآن

6.

اللہ تعالی تما م گناہوں کو معاف کر دے گا مگر۔۔۔۔۔۔۔۔کو نہیں۔

a)

شرک

b)

شریک

c)

برابری

d)

معبود

7.

اللہ تعا لی پر ایمان رکھنے والا ۔۔۔۔ہو جا تا ہے

a)

بہادر اور دلیر

b)

ڈرپوک

c)

جاہل

d)

آن پڑھ

8.

حضرت محمد ﷺ اللہ تعالی کے ۔۔۔۔۔رسول ہیں۔

a)

پہلے

b)

دوسرے

c)

آخری

d)

چوتھے

9.

اللہ تعالی ہی ساری دنیا کا۔۔۔۔۔۔۔ چلا رہا ہے

a)

نظام

b)

دنیا

c)

کام

d)

کاموں

10.

ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے ۔۔۔۔مانگتے ہیں۔

a)

تمنا

b)

خواہش

c)

دعا

d)

مدد