Font size
S
M
L
XL
Worksheetsجیوے جیوے پاکستان
Total questions: 13
Worksheet time: 12mins
Name
Class
Date
1.
قائد اعظم کا مزار واقع ہے
a)
کراچی
b)
اسلام آباد
c)
لاہور
d)
پشاور
2.
پاکستان کی قومی زبان کیا ہے؟
a)
اردو
b)
انگریزی
c)
پنجابی
d)
سندھی
3.
پاکستان کا دارالحکومت کا نام ہے۔
a)
پشاور
b)
لاہور
c)
کراچی
d)
اسلام آباد
4.
سورج بنائیں

5.
پاکستان کے جھنڈے کا رنگ کیاہے؟
2 lines
6.
پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کا نام
a)
سپریم کورٹ
b)
ہائی کورٹ
c)
ضلع عدالت
d)
فوجی عدالت
7.
پاکستان کی سب سے بڑی جھیل کا نام کیا ہے؟
a)
منگلا جھیل
b)
کینجھر جھیل
c)
تربیلا جھیل
d)
ہنزا جھیل
8.
پاکستان کا قومی پھول کون سا ہے؟
a)
چنبیلی
b)
گلاب
c)
نرگس
d)
سورج مکھی
9.
پاکستان کی سب سے بڑی شہر کون سا ہے؟
a)
کراچی
b)
لاہور
c)
اسلام آباد
d)
پشاور
10.
پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کون سا ہے؟
a)
پنجاب
b)
سندھ
c)
خیبر پختونخوا
d)
بلوچستان
11.
پاکستان کا سب سے بڑا شہر کس صوبے میں واقع ہے؟
a)
سندھ
b)
پنجاب
c)
خیبر پختونخوا
d)
بلوچستان
12.
پاکستان کا سب سے چھوٹا صوبہ کون سا ہے؟
a)
پنجاب
b)
سندھ
c)
خیبر پختونخوا
d)
بلوچستان
13.
پاکستان کی سب سے بڑی مسجد کا نام کیا ہے؟
a)
بادشاہی مسجد
b)
فیصل مسجد
c)
سندھی مسجد
d)
پشاور کی مسجد
Reset
