Font size
WorksheetsIslamiat Quiz
Total questions: 10
Worksheet time: 4mins
حضرت خدیجہ کے والد کا نام کیا تھا؟
خالد
خویلد
خادم
خدام
حضرت خدیجہ کا پیشہ کیا تھا؟
کھیتی باڑی
باغبانی
تجارت
سلائی کڑھائی
حضرت خدیجہ کے القاب کیا تھے؟
آمنہ
طاہرہ
حمیرا
سیدہ القریش
خواتین میں سب سے پہلے اسلام کس نے قبول کیا؟
حضرت عائشہ
حضرت فاطمہ
حضرت آمنہ
حضرت خدیجہ
اشارات کی مدد سے شخصیت پہچانیں
توریت اور انجیل کے عالم، چچازاد بھائی، حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا
میسرہ
حضرت علی رضی اللہ عنہہ
ورقہ بن نوفل
خویلد
اشارات کی مدد سے شخصیت پہچانیں
نبی کریمﷺ، پیغام نکاح، پہنچانا، خاتون
نفیسہ
شایستہ
حاجرہ
آمنہ
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہاکی کنیت کیا تھی؟
ام عبداللہ
ام ہند
ام رومان
ام حسن
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے والد نے تجارت اپنی بیٹی کے سپرد کیوں کر دی تھی؟
وسیع تجارت کے سبب
لڑائی جھگڑوں کے سبب
تجارت میں نقصان کے سبب
ضعیف العمری کے سبب
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی تجارت کیوں ترقی کر رہی تھی؟
ان کی ذہانت اور حسن تدبیر کی وجہ
مالدار ہونے کی وجہ سے
خاتون ہونے کی وجہ سے
با اخلاق ہونے کی وجہ سے
سفر تجارت میں نبی کریم ﷺ کے ساتھ کون تھے؟
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے غلام میسرہ
حضور ﷺ کے چچا ابو طالب
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا چچا زاد بھائی ورقہ بن نوفل
حضور ﷺ کے چچا زاد بھائی حضرت علی رضی اللہ عنہہ
