wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

غرور کا انجام

Total questions: 8

Worksheet time: 2mins

Name
Class
Date
1.

علینہ کی کون سی خصوصیت تھی جس پر وہ زیادہ ناز اور غرور کرتی تھی؟

a)

خوبصورتی

b)

پڑھائی

c)

دانت

d)

مذاق

2.

حنا کی کون سی خصوصیت تھی جس کی وجہ سے علینہ اور اس کی سہیلیاں اس کا مذاق اڑاتی تھیں؟

a)

خوبصورتی

b)

پڑھائی

c)

مذاق

d)

دانت

3.

استانی کی میز پر نقلی چوہا کس نے رکھا تھا؟

a)

حنا

b)

علینہ

c)

نہیں بتایا

d)

چوکیدار

4.

علینہ کا ایکسیڈینٹ کب ہوا؟

a)

نہیں بتایا

b)

گھر جاتے ہوئے

c)

کھیلتے ہوئے

d)

اسکول جاتے ہوئے

5.

علینہ نے حنا سے معافی کیوں مانگی؟

a)

وہ خوش تھی

b)

اپنی غلطی پر شرمندہ تھی

c)

استانی کے کہنے پر

d)

نہیں بتایا گیا

6.

لفظ ’’مگن‘‘ کا معنی کیا ہے؟

a)

فارغ

b)

مصروف

c)

شوق

d)

بے زار

7.

زمانہ ماضی کے جملے کی نشاندہی کیجیے

a)

وہ ہمیشہ اپنی جماعت میں اول آئے گی

b)

وہ ہمیشہ اپنی جماعت میں اول آتی ہے۔

c)

وہ ہمیشہ اپنی جماعت میں اول آتی تھی۔

d)

کوئی بھی نہیں

8.

درج ذیل الفاظ میں سےصفت کی نشاندہی کیجیے۔

a)

خوبصورت

b)

اول

c)

نئی

d)

تمام الفاظ