wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

غزوہ خیبر(کوئز) ۔

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

خیبر کے کیا معنی ہیں؟

a)

پہاڑ

b)

قلعہ

c)

وادی

2.

غزوۂ خیبر میں شریک مجاہدین کی تعداد کتنی تھی؟

a)

چودہ سو

b)

سولہ سو

c)

سترہ سو

3.

خیبر کے قلعوں کی کل تعداد کتنی تھی؟

a)

پانچ

b)

آٹھ

c)

چھ

4.

خیبر پر حملے کی تیاری کب شروع ہوئی؟

a)

چار ہجری

b)

پانچ ہجری

c)

سات ہجری

5.

قلعوں میں یہودیوں کے کتنے جنگ جو موجود تھے؟

a)

2000

b)

15000

c)

20000

6.

اسلامی لشکر میں سوار صحابہ کی تعداد کتنی تھی؟

a)

3000

b)

300

c)

130

7.

قلعہ قموص کا محاصرہ کتنے دن جاری رہا؟

a)

20

b)

200

c)

22

8.

فتح خیبر کس فتح کا پیش خیمہ ثابت ہوئی؟

a)

فتح خندق

b)

فتح روم

c)

فتح مکہ

9.

حضور ﷺ نے حضرت علیؓ کی آنکھوں پر کیا لگایا؟

a)

لعابِ دہن

b)

پانی

c)

شربت

10.

یہودیوں کے سب سے مضبوط قلعے کا کیا نام تھا؟

a)

ناعم

b)

قموص

c)

خیبر