wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

DOLPHEN

Total questions: 12

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

اندھی ڈالفن کہاں پائی جاتی ہے؟

a)

دریائے چناب

b)

دریائے جہلم

c)

دریائے سندھ

d)

دریائے راوی

2.

دنیا میں ڈولفن کی کتنی اقسام ہیں؟

a)

سڑسٹھ 67

b)

ستاسی 87

c)

ستاون 57

d)

ستائیس27

3.

سب سے نایاب ڈولفن کونسی ہے؟

a)

سندھ کی اندھی ڈالفن

b)

نیلی ڈالفن

c)

امریکن ڈالفن

d)

سمندری ڈولفن

4.

سندھ کی ڈولفن اندھی کیوں ہوتی ہے؟

a)

۔دریا میں پانی کم ہوتا ہے۔

b)

دریا کا پانی گندا ہوتا ہے۔

c)

ریا کا پانی ٹھنڈا ہوتا ہے

d)

دریا کا پانی گدلا ہوتا ہے۔

5.

ڈولفن کس طرح روشنی محسوس کرتی ہے؟

a)

سورج سے

b)

لہروں سے

c)

اپنے سر پر موجود کھال سے ڈھکے ہوئے گڑھوں سے

d)

پروں سے

6.

ااندھی ڈالفن کو سندھی میں کیا کہتے ہیں؟

a)

پلو مچھی

b)

وہیل

c)

انڈس مچھلی

d)

اندھی منگر

7.

ڈہلفین کس طرح آواز پہچانتی ہے؟

a)

آواز سے

b)

روشنی سے

c)

تھوتھنی سے

d)

لہروں سے

8.

ڈولفن کس طرح پیغام وصول کرتی ہے؟

a)

دائیں بائیں گزرنے والی چیزوں سے

b)

منہ کے اگلے ،نچلے جبڑے سے

c)

سر پر موجود سوراخ سے

d)

آنکھوں سے

9.

ڈالفن کئ کتنے دانت ہوتے ہیں؟

a)

300

b)

200

c)

400

d)

100

10.

اندھی ڈالفن کی سب سے بڑی خوبی کیا ہے؟

a)

نابینا ہونے کے باوجود تیز ترین شکاری مچھلی ہے۔

b)

یہ گد لے پانی میں آسانی سے رہ لیتی ہے۔

c)

لہروں سے آواز محسوس کرتی ہے۔

d)

اسے اندھی منگر کہتے ہیں۔

11.

سب سے چھوٹی ڈالفن کتنی لمبی اور وزنی ہوتی ہے؟

a)

دس 10 میٹر لمبی اور 300 کلو گرام وزنی

b)

پندرہ میٹر لمبی اور 150 کلوگرام وزنی

c)

ایک میٹر لمبی اور 32 کلوگرام وزنی

d)

تیس میٹر لمبی اور 500 کلو گرام وزنی

12.

ڈولفن کی سب سے بڑی قسم کونسی ہوتی ہے؟

a)

ہری

b)

نیلی

c)

کالی

d)

سرمئی