NEW
Font size
WorksheetsUrdu Language
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
جگ داتا کا مطلب کیا ہے؟
مالدار
دنیا گھوما ہوا
اللہ
انسان
کھلیان کے معنی کیا ہیں؟
وہ جگہ جہاں فصل کاٹ کر رکھی جاتی ہے
گودام
دوکان
گھر میں فصل رکھنے کی جگہ
پالن ہار کے کیا معنی ہیں؟
دیکھنے والا
پالنے والا
روزی دینے والا
کھلانے والا
نیک بخت
بھلا آدمی
برا آدمی
غریب آدمی
مالدار آدمی
فقرے چست کرنا
مذاق اڑانا
برا بھلا کہنا
خوش کرنا
بے وقوف بنانا
اگر کوئی ہمیں نصیحت کرے تو اسے غور سے سننا چاہیے
صحیح
غلط
دوست کا الٹا کیا ہے؟
دشمن
رشتہ دار
ہمدرد
پرایا
حکم کی جمع کیا ہے؟
احکام
حکموں
حکم
احکاموں
عبادت گزار
عبادت کرنے والا
نافرمانی کرنے والا
شرک کرنے والا
خدا کی بات نہ ماننے والا
درست جملےکی نشاند ہی کیجیے
بی بی فاطمہ نیک عبادت گزار اور بہت محنتی خاتون تھیں
بی بی فاطمہ نیک عبادت گزار اور بہت سردار خاتون تھیں
بی بی فاطمہ نیک عبادت گزار اور بہت صحابی خاتون تھیں
بی بی فاطمہ نیک عبادت گزار خاتون تھیں
