Font size
WorksheetsUrdu Review
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
کون سے عظیم انسان اپنی ما ں کی دعاؤں سے ولی بنے؟
حکیم محمد سعید
حضرت بایزید بسطامی
ان میں سے کِس کِس کے بارے میں ہم نے پڑھاہے؟
محمد علی جناح
حکیم لقمان
علّامہ اقبال
شیخ عبدالقادر جیلانی
-حضرت یونسؑ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے نگل لیا
(a)
ڈاکٹر روتھ فاؤ کِس ملک کی رہنے والی تھیں؟
جرمنی
روم
اِن میں سے کِن کی والدہ کو بی امّاں کے نام سے یاد کیا جاتا ہے؟
خواجہ حسن نظامی
مولانا محمد علی جوہر
قیدی چڑیا نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے درخت کو خط لکھا تھا-
(a)
جنگل میں چڑیا کی ہمسائی کون تھی؟
مینا
کوئل
ڈاکٹر روتھ فاؤ نے کِس بیماری کا علاج کیا؟
کینسر
کوڑھ
ڈاکٹر روتھ فاؤ کس شہر میں دفن ہیں؟
لاہور
کراچی
مدر ٹریسا نے کِس ملک کے غریبوں کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی؟
پاکستان
بھارت
سونے کے زیورات بنانے والے کو کیا کہتے ہیں؟
لوہار
سُنار
- ہر پیشے میں وردی پہننا ضروری ہوتا ہے
صحیح
غلط
لارڈ بیڈن پاؤل کِس تحریک کے بانی تھے؟
تحریکِ آزادی
اسکاؤٹس تحریک
لغزش کا کیا مطلب ہے؟
غلطی کرنا
صلاح کرنا
لفظ پھول مذکّر ہے یا مؤنث؟
مذکّر
مؤنث
