wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ٹیکسلا یونیورسٹی

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.
  • ٹیکسلا یونیورسٹی حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کی پیدائش سے پہلے بنی؟

a)

ٹیکسلا یونیورسٹی حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کی پیدائش سے 60 سال پہلے بنی۔

b)

ٹیکسلا یونیورسٹی حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کی پیدائش سے 6000 سال پہلے بنی۔

c)

ٹیکسلا یونیورسٹی حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کی پیدائش کے بعد بنی۔

d)

ٹیکسلا یونیورسٹی حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کی پیدائش سے 600 سال پہلے بنی۔

2.

ٹیکسلا کا نام کس کے نام پر رکھا گیا؟

a)
ٹیکسلا کا نام ایک دریا کے نام پر رکھا گیا ہے۔
b)
ٹیکسلا کا نام ایک جنگ کے نام پر رکھا گیا ہے۔
c)

ٹیکسلا کا نام بھارتا کے بیٹے اور رام کے بھائی ٹاکسا کے نام پر رکھا گیا ہے۔

d)
ٹیکسلا کا نام قدیم شہر 'ٹیکسلا' کے نام پر رکھا گیا ہے۔
3.

ٹیکسلا کے علاقے میں ہر حکمران کیوں دلچسپی رکھتا تھا؟

a)
ٹیکسلا کی آب و ہوا کی وجہ سے ہر حکمران دلچسپی رکھتا تھا۔
b)
ٹیکسلا میں صرف زراعت کی وجہ سے ہر حکمران دلچسپی رکھتا تھا۔
c)
ٹیکسلا کی جغرافیائی حیثیت اور ثقافتی اہمیت کی وجہ سے ہر حکمران دلچسپی رکھتا تھا۔
d)

ٹیکسلا کے علاقے میں مفید ملتی تھیں۔جنگلی جڑی بوٹیاں

4.

بدھ مذہب کی جس کتاب میں ٹیکسلا کا ذکر ہے ،وہ کس صدی میں اور کہاں لکھی گئی؟

a)

دوسری صدی ، چین میں

b)

پہلی صدی ، نیپال میں

c)

پانچویں صدی ، سری لنکا میں

d)

پہلی صدی بھارت میں

5.

ٹیکسلا کس تہذیب کا دارالحکومت تھا؟

a)

موریا تہذیب

b)
گندھارا تہذیب
c)
ہن تہذیب
d)
سندھ تہذیب
6.

فاکسین اور ژوان زانگ کس ملک سے تعلق رکھتے تھے؟

a)
جاپان
b)
روس
c)
بھارت
d)
چین
7.

ایران کے کس بادشاہ نے ٹیکسلا کا دورہ کیا؟

a)
شاہ اسماعیل
b)

سائرس اعظم

c)
ناصر الدین شاہ
d)
شاہ عباس اول
8.

ٹیکسلا کے بارے میں کون سا بیاں درست ہے؟

a)

ٹیکسلا کو تعلیمی مرکز کی حیثیت حاصل نہیں ہوئی۔

b)

ٹیکسلا کو صحیح معنوں میں تعلیمی مرکز کی حیثیت حاصل ہوئی۔

c)
ٹیکسلا صرف ایک تاریخی شہر ہے، تعلیمی مرکز نہیں۔
d)
ٹیکسلا میں تعلیم کا کوئی خاص نظام نہیں تھا۔
9.

الیگزینڈر کنگھم نے کس سن میں ٹیکسلا ایجاد کیا؟

a)
1830
b)
1845
c)
1820
d)

1863

10.

کس نے 460 سے 470 کے درمیاں ٹیکسلا یونیورسٹی کے نظام کو شدید نقصان پہنچایا؟

a)

مغل سلطنت نے

b)

ساسانیوں نے

c)

موریا خاندان نے

d)

مقامی حکومت نے