wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

قرآنِ پاک

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

قرآنِ پاک کب نازل ہوا؟

a)

رمضان المبارک کے مہینے میں

b)

شوال کے مہینے میں

c)

محرم کے مہینے میں

d)

ربیع الاول کے مہینے میں

2.

قرآنِ پاک میں کل کتنی سورتیں ہیں؟

a)

111

b)

112

c)

113

d)

114

3.

قرآنِ پاک کی سب سے بڑی سورت کا نام کیا ہے؟

a)

سورت التین

b)

سورت البقرہ

c)

سورت الفاتحہ

d)

سورت الناس

4.

قرآنِ پاک کی سب سے چھوٹی سورت کا نام کیا ہے؟

a)

سورت العصر

b)

سورت نصر

c)

سورت الفلق

d)

سورت الکوثر

5.

کِس سورت کو قرآنِ پاک کا دِل کہا جاتا ہے؟

a)

سورت المزمل

b)

سورت الحشر

c)

سورت رحمن

d)

سورت یسین

6.

دنیا میں کتنے پغمبر تشریف لائے؟

a)

کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار

b)

کم و بیش دو لاکھ چوبیس ہزار

c)

کم و بیش تین لاکھ چوبیس ہزار

d)

کم و بیش چار لاکھ چوبیس ہزار

7.

قرآنِ پاک کِس نبی پر نازل ہوا؟

a)

ؑحضرت ابراہیم

b)

ؑحضرت موسی

c)

حضرت محمدﷺ

d)

ؑحضرت عیسی

8.

قرآنِ پاک میں کل کتنے سجدے ہیں؟

a)

11

b)

12

c)

13

d)

14

9.

قرآنِ پاک کی کس سورت کے شروع میں بسمِ اللہ نہیں ہے؟

a)

سورت التوبہ

b)

سورت الکوثر

c)

سورت الاخلاص

d)

سورت النمل

10.

قرآنِ پاک کتنے عرصے میں نازل ہوا؟

a)

21سال

b)

22سال

c)

23سال

d)

24سال