wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

یوم دفاع

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

یوم دفاع کب منایا جاتا ہے ؟

a)

6 ستمبر

b)

9 نومبر

c)

23 مارچ

2.

ہم یوم دفاع کیوں مناتے ہیں ؟

a)

پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے

b)

افواج کو خراج عقیدت پیش کرے

c)

عوام کو خراج عقیدت پیش کرے

3.

1965 کی جنگ میں کس شہید کا نشان حیدر ملا ؟

a)

میجر عزیز بھٹی

b)

راشد منہاس

c)

میجر ظفیل

4.

19 65 کی جنگ میں کس ژہید کو نشان حیدر ملا ؟

a)

میجر عزیز بھٹی شہید

b)

راشد منہاس

c)

میجر طفیل

5.

کنتے شہدا کو اب تک نشان حیدر مل چکا ہے ؟

a)

11

b)

10

c)

9

6.

1965 کی جنگ کتنے روز جاری رہی ؟

a)

20 روز

b)

10 روز

c)

17 روز

7.

میجر عزیز بھٹی کہاں پیدا ہوئے ؟

a)

جرمنی

b)

ہانگ کانگ

c)

پاکستان

8.

عزیز بھٹی شہید کس سن میں فوج میں بھرتی ہوئے؟

a)

1948

b)

1950

c)

1965

9.

نشان حیدر کے کیا معنی ہیں ؟

a)

بہادری کا نشان

b)

شیر کا نشان

c)

فوج کا نشان

10.

میجر عزیز بھٹی کی شہادت کس وقت ہوئی ؟

a)

سہ پہر 2 بجے

b)

شام ساڑھے نو

c)

صبح ساڑھے نو

11.

عزیز بھٹی شہید 6 ستمبر 1965 کو کس علاقے میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے ؟

a)

برکی

b)

گجرات

c)

سیالکوٹ