Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Surprise test 6th urdu

Total questions: 15

Worksheet time: 21mins

Name
Class
Date
1.

سوال نمبر۱ :چور اپنے بیٹے کو کیا بنانا چاہتا تھا

a)

ڈاکٹر

b)

چور

2.

سوال نمبر:2 بیٹا اپنی روزی روٹی کی طرح ؟کمانا چاہتا تھا

a)

چوری کرکے کمانا چاہتا تھا

b)

محنت مزدوری اور عزت سے کمائی کر کے کمانا چاہتا تھا

3.

؟سوال ۳ :چور نے بیٹے کو کیا چرانے کے لیے کہا

a)

ہیرے جواہرات

b)

گائے

4.

سوال نمبر 4 :پرندے کو کیا یاد آتا ہے

a)

گزرا ہوا زمانہ

b)

غزرا ہوا زمانہ

5.

سوال:5 پرندہ اپنی خوشی سے کہاں آتا جاتا تھا

a)

اپنے آشیانے میں

b)

پنجرے میں

6.

سوال نمبر۶ : پرندہ کس بات کی تمنا کرتا ہے

a)

آزادی کی

b)

قفس کی

7.

سوال نمبر :7 قید کرنے والے سے پرندہ کیا کہتا ہے

a)

دل غم کو کھا رہا ہے غم دل کو کھا رہا ہے

b)

میں بے زباں ہوں قیدی تو چھوڑ کر دعا لے

8.

(الفاظ کی جمع لکھیں (صدا

a)

صدائیں

b)

سدائیں

9.

(الفاظ کی جمع لکھیں ( آشیانہ

a)

آشیانے

b)

عاشیانہ

10.

خالی جگہ بھرو

اس قید کا الٰہی__________ کسے سناؤں

a)

دکھڑا

b)

دخھڑا

11.

آتی نہیں اس کی _________میرے قفس میں

a)

صدائیں

b)

سدائے

12.

(الفاظ کا معنی بتاؤ (شبنم

a)

خوبصورت

b)

اوس

13.

قفس) کا معنی بتاؤ )

a)

آزادی

b)

پنجرہ

14.

کامنی) کا معنی بتاؤ )

a)

کلیو

b)

خوبصورت

15.

دکھڑا) کا معنی بتاؤ )

a)

دکھ

b)

قفس