wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ؓحضرت علی

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

حضرت علی ؓ کا نام علی اور کنیت تھی۔

a)

ابو تراب

b)

علی

c)

ابو بکر

d)

صدیق

2.

حضرت علی ؓ کا لقب تھا۔

a)

بہادر

b)

دلیر

c)

حیدر کرار

d)

حیدر دلیر

3.

حضرت علی ؓ نے ایک ہی وار میں ختم کر دیا۔

a)

دشمن کو

b)

مرحب کو

c)

ابو جہل کو

d)

ابو لہب کو

4.

حضرت علی ؓ نے شرکت نہیں کی۔

a)

غزوہ بدرمیں

b)

غزوہ احدمیں

c)

غزوہ خندق میں

d)

غزوہ تبوک میں

5.

حضرت علی ؓ کی والدہ کا نام تھا

a)

عاشئہ بنت اسد

b)

فاطمہ بنت اسد

c)

عاتکہ بنت اسد

d)

بنت اسدرملہ

6.

حضرت علی نے اسلام قبول کیا۔

a)

دس سال کی عمر میں

b)

نوسال کی عمر میں

c)

گیارہ سال کی عمر میں

d)

بارہ سال کی عمر میں

7.

حضرت علی ؓ ننے خلافت کی

a)

تین سال نو ماہ

b)

پانچ سال نو ما

c)

دو سال نو ماہ

d)

چار سال نو ماہ

8.

حضرت علی ؓ پر حملہ کیا

a)

خارجی ابن معلجم نے

b)

دشمن نے

c)

ترک نے

d)

مسلیمہ نے

9.

حضرت علی ؓ سے پہلے خلیفہ تھے

a)

حضرت ابو بکر ؓ

b)

حضرت عثمان ؓ

c)

حضرت عمر ؓ

d)

حضرت امیر معاویہ ؓ

10.

حضرت علی ؓ شہید ہوئے

a)

اکیس رمضان المبارک

b)

بائیس رمضان المبارک

c)

تئیس رمضان المبارک

d)

چوبیس رمضان المبارک