wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

واحد جمع

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

تقریب کی جمع

a)

تقریبات

b)

تقریبیں

2.

زلزلہ کی جمع

a)

زلزلے

b)

زلزلات

3.

قول کی جمع

a)

اقوال

b)

قولیں

4.

سبب کی جمع

a)

اسباب

b)

اسبب

5.

نکتہ کی جمع

a)

نکات

b)

نکاتیں

6.

منظر

a)

منا ظر

b)

منظریں

7.

اثر

a)

اثرات

b)

اثارات

8.

تقریر

a)

تقاریر

b)

تقائر

9.

زبان

a)

زبانیں

b)

زبانات

10.

علاقہ

a)

علاقے

b)

علاقات