Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

bi ama

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

جان بیٹاــــــــــــپر دےدو

a)

عزت

b)

خلافت

c)

شہرت

d)

دولت

2.

آبادی بیگم کی شادی ـــــــــــــــــــــــــکے ایک غیر سیاسی خاندان میں ہوئ

a)

ناگ پور

b)

شکار پور

c)

محراب پور

d)

کان پور

3.

والد کے انتقال کے وقت محمد علی کی عمرــــــــــــــــتھی

a)

جھ ماہ

b)

ایک سال

c)

دو سال

d)

سات ساہ

4.

" ابھی میرے ـــــــــــہاتھوں میں قوت باقی ہے'

a)

طاقتور

b)

مضبوط

c)

بزرگ

d)

ضعیف

5.

آپ نےـقبول کرلیا کہ انھوں نے ہی مسلمانوں کو ــــــــابھارا ہے

a)

اطاعت

b)

فرمانبرداری

c)

لڑائ

d)

بغاوت

6.

بی اماں کا اصل نامـــــــــــــتھا

a)

جمیلہ بیگم

b)

آبادی بیگم

c)

آبادی بانو

d)

آنسہ

7.

ان کے خاندان کے کتنے افراد کو گولیوں سے اڑا دیا گیا(

a)

ڈیڑھ سو

b)

دو سو

c)

ڈھائ سو

d)

تین سو

8.

جب بی اماں کے شوہر کا انتقال ہوا اس وقت بی اماں کی عمر کیا تھی(

a)

25 برس

b)

26 برس

c)

27 برس

d)

28 برس

9.

علی برادران کو کتنے سال قید سزا سنائ گئ

a)

ایک ایک سال

b)

دودوسال

c)

تین تین سال

d)

چار چار سال

10.

بی اماں ضلع ــــــــــمیں پیدا ہوئیں

a)

حیدر آباد

b)

مراد آباد

c)

مظفر آباد

d)

اسلام آباد