wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu literature

Total questions: 10

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

کمو کا اصل نام کیا تھا؟

a)

کمال

b)

نہال

c)

جمال

2.

نکمو کو دیکھ کر نانی اماں کے کیا تاثرات ہوتے؟

a)

خوش ہوجاتیں

b)

ناراض ہو جاتیں

c)

ہنسنے لگتیں

3.

نکمو نے نانی اماں کو خوش کرنے کے لیئے کیا کرنے کا ارادہ کیا؟

a)

عزت

b)

خدمت

c)

تعریف

4.

بزرگوں کا قول ہے کہ خدمت میں

a)

برکت ہے

b)

رحمت ہے

c)

عظمت ہے

5.

نکمو پر نانی اماں نے کس چیز کی چوری کا الزام لگایا؟

a)

عینک

b)

کتاب

c)

جاء نماز

6.

دودھ کی بالائی کون کھا تا تھا؟

a)

نوکر

b)

کمو

c)

دودھ والا

7.

نانی اماں کی عینک کہاں سے ملی؟

a)

باورچی خانہ سے

b)

الماری سے

c)

کبوتروں کے دڑبے سے

8.

نانی اماں کو کیا ہوا تھا؟

a)

بخار

b)

کھانسی

c)

زکام

9.

نانی اماں کی خدمت کس نے کی؟

a)

نکمو نے

b)

امی نے

c)

کمو نے

10.

نانی اماں نے ابا جان سے کیا کہا؟

a)

نکمو بہت شرارتی ہے

b)

نکمو کام چور ہے

c)

دیکھو میرا نکمو کیسا کمو نکلا