NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsوادی زیارت
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سےچھوٹا صوبہ ہے؟
a)
پنجاب
b)
سندھ
c)
خیبر پخترنخواہ
d)
بلوچستان
2.
رقبےکے لحاظ سے پاکستان کا بڑا صوبہ ہے
a)
پنجاب
b)
بلوچستان
c)
سندھ
d)
خیبر پختونخواہ
3.
زیارت کون سے جنگلات کی وجہ سے منفرد حیثیت رکھتا ہے
a)
دیودار
b)
صنوبر
c)
شیشم
d)
پاپولر
4.
زندرہ اور احمدون ہیں؟
a)
وادیاں
b)
میدان
c)
درے
d)
پہاڑ
5.
زیارت کو کہا جاتا ہے
a)
پھولوں کی وادی
b)
پھلوں کی وادی
c)
درختوں کی وادی
d)
آبشاروں کی وادی
6.
زیارت کے ارد گرد بہت سے=====مقامات ہیں
a)
خوبصورت
b)
اہم
c)
پہاڑی
d)
میدانی
7.
درختوں کی لکڑی سے-----بھی تیار کی جاتی ہے
a)
پنسلیں
b)
ٹافیاں
c)
مٹھائیاں
d)
دھاگے
8.
روشن جگہ پر چھوٹا خوبصورت--------نظر آتا ہے
a)
منظر
b)
گھر
c)
آبشار
d)
روشندان
9.
مجموعی طور پر بلوچستان میں پانی کی -------ہے
a)
فراوانی
b)
جھیل
c)
قلت
d)
اہمیت
10.
زیارت کے محنتی لوگوں نے چھوٹی چھوٹی پہاڑیوں کو ہموار کرکے لگا رکھے ہیں
a)
باغات
b)
کھیت
c)
جھنڈے
d)
برتن
Reset
