wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اولاد کے حقوق

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

______________دور میں بچیوں کو زندہ قبروں میں ڈال دیا جاۓ

a)

جاہلیت

b)

موجودہ

c)

پچھلے

d)

جدید

2.

آیت کا ترجمہ ہے"جن لوگوں نے اپنی اولاد کو بیوقوفی سے بے سمجھی سے قتل کیا وہ ___________-میں ہے

a)

فائدے

b)

گھاٹے

c)

نقصان

d)

انتظار

3.

ایک موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ باپ کا اپنے بچے کو کوئ ادب سکھانا ایک ______________ہے

a)

صدقہ جاریہ

b)

صاع صدقہ

c)

اچھا صدقہ

d)

صدقہ

4.

اولاد والدین کے لیے اللہ تعالی کی طرف سےہوتی ہےـ

a)

زحمت

b)

مصیبت

c)

حشیت

d)

نعمت

5.

چھوٹے بچوں کی معمولی شرارتوں پر

a)

ان سے درگزرکریں

b)

ان کو سزا دیں

c)

ان کو انعام دیں

d)

انھیں ان کے حال پر چھوڑدیں

6.

اولاد کو بلا وجہ روکنے ٹوکنے جھڑکنے اور مارنے پیٹنے سے

a)

حوصلہ افزائ ہوتی ہے

b)

تربیت ہوتی ہے

c)

عزت نفس مجروح ہوتی ہے

d)

خوشی ہوتی ہے

7.

بچوں کی جسمانی تربیت کے لیے انھیں مواقع مہیا کریں

a)

کھانے پینے کے لیے

b)

کھیل کود کے لیے

c)

پڑھائ کے لیے

d)

ڈرامے کے لیے

8.

یا یھا الذین امنو قو ا انفسکم و اھلیکم نارا یہ سورہ_______کی آیت ہے

a)

المومن

b)

التحریم

c)

النساء

d)

البقرہ

9.

اچھی پرورش کے کے ساتھ ساتھ بچوں کی _________پر توجہ دینی چاہیے

a)

خوراک

b)

تعلیم

c)

صحت

d)

نیت

10.

بچےمعصوم اور _____________کی مانند ہوتے ہیں

a)

کلی

b)

پھول

c)

تتلی

d)

چاند