wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

CLASS TEST ISLAMIC STUDIES GRADE 6 APRIL 2021

Total questions: 11

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

ایمان کا کیا مطلب ہے؟

a)

یقین کر لینا

b)

سمجھ لینا

c)

معلوم کر لینا

2.

کس عقیدے سے انسان کے اندر صبر، توکل اور یقین جیسی صفات پیدا ہوتی ہیں؟

a)

عقیدہ رسالت

b)

عقیدہ توحید

c)

عقیدہ ایمان بالاخرۃ

3.

اللہ تعالیٰ کی ذات ساری دنیا کا کیا چلا رہی ہے؟

a)

کاروبار

b)

روزگار

c)

نظام

4.

زندگی اور موت کا _______ اللہ تعالیٰ کے پاس ہے؟

a)

عمل

b)

اختیار

c)

ارادہ

5.

اذان کے لفظی معنی کیا ہیں؟

a)

اعلان کرنا

b)

حکم دینا

c)

یاد کرنا

6.

موذن کا کیا مطلب ہے؟

a)

شہادت دینے والا

b)

اذان دینے والا

c)

امامت کروانے والا

7.

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابی کو اذان کے کلمات سکھائے؟

a)

حضرت علی

b)

حضرت ابو بکر صدیق

c)

حضرت بلال

8.

اذان سنتے ہی شیطان پر کیا اثر ہوتا ہے؟

a)

خوش ہوتا ہے

b)

خاموش ہوتا ہے

c)

بھاگتا ہے

9.

مکہ میں کس کے شر سے مسلمان با جماعت نماز ادا نہیں کر سکتے تھے؟

a)

کفار مکہ کے

b)

یہودیوں کے

c)

عیسائیوں کے

10.

مسلمانوں پر پانچ وقت کی نماز کب فرض ہوئی؟

a)

غزوہ بدر

b)

واقعہ معراج

c)

ہجرت مدینہ

11.

Student Name/Class/Section

4 lines