wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حج اور اسکی اہمیت

Total questions: 6

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

حج اسلامی سال کے مہینہ میں ادا کیا جاتا ہے

a)

محرم

b)

شوال

c)

ذوالحج

2.

مکہ معظمہ میں ہے

a)

بیت اللہ

b)

بیت المقدس

c)

مدینہ

3.

حج سے حاصل ہوتی ہے

a)

پاکیزگی

b)

روحانی پاکیزگی

c)

صفائی و پاکیزگی

4.

استطاعت کے باوجود حج نہ کرنے والوں کے لیے ہے

a)

سخت وعید

b)

سخت سزا

c)

سخت اصول

5.

حج کی تواریخ ہیں

a)

8-9

b)

8-12

c)

8-10

6.

بیت اللہ مسلمانوں کا ہے

a)

قبلہ

b)

عبادت کا مرکز

c)

دونوں