Worksheetsماہانہ ٹیسٹ فروری :اسلامیات برائے جماعت ششم
Total questions: 15
Worksheet time: 10mins
احسان کر کے اسے جتانا ______ کرنا ہے؟
ضائع
عام
بے آبرو
سب سے زیادہ حسنِ سلوک کی حقدار کون ہے؟
پھوپھی
ماں
خالہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس کو انبیاء کا وارث قرار دیا ہے؟
علماء
محدثین
صحابہ کرام
اسلام میں استاد کا کیا درجہ ہے؟
ہمدرد
دوست
روحانی والد
اولاد کو باپ کی طرف سے ملنے والا بہترین عطیہ کون سا ہے؟
تعلیم
دولت
خوراک
کس کو تنگ دستی کے خوف سے قتل نا کرنے کا حکم دیا گیا ہے؟
عزیز و اقارب
اولاد
والدین
کس حلال جانور کو کس طرح ذبح کرنا چاہیے؟
بے رحمی کے سا تھ
اچھائی اور خوبی کے ساتھ
مہارت کے ساتھ
اللہ تعالیٰ کن سے محبت کرتا ہے؟
احسان جتانے والوں سے
احسان کرنے والوں سے
تعلق توڑنے والوں سے
والدین کی طرف سے کی گئی _______ کو پورا کیا جائے؟
نیکی
دوستی
وصیت
رب کی رضا کس کی رضا میں پوشیدہ ہے؟
استاد
حاکم
والد
کس کی طرف سے ملنے والی تکلیف پر صبر کرنا چاہیے؟
پڑوسی
مسافر
استاد
اللہ تعالیٰ نے والدین کے حقوق کی ادائیگی کے لئے کون سا لفظ استعمال فرمایا ہے؟
ایثار
احسان
صلہ رحمی
انسانوں کے حقوق میں سب سے پہلے کس کے حقوق کو لازمی قرار دیا گیا ہے؟
اساتذہ
رشتہ داروں
والدین
اپنی ذمہ داریوں کو سچائی اور ایمانداری سے نبھانا کیا کہلاتا ہے؟
راست بازی
احسان
نمود و نمائش
Student Name/Class/Section:
