NEW
Font size
WorksheetsMidterm Exam Grade 5 (T2)
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
س1 : متن کے مطابق درست جواب کی نشاندہی کریں ۔
نظم " ہوا چلی" میں اشعار ہیں
نو
سات
چھ
2 : مصرع مکمل کریں۔ " سر سبز ہوں درخت
نہ باغوں میں تجھ بغیر
نہ باگوں میں تجھ بغیر
لفظ " دھیمی دھیمی " کا معنی ہے
آہستہ آہستہ
جلدی جلدی
رک رک کر
مضمون نویسی کے کل اجزاء ہیں
چار
تین
دو
5 : نظم " ہوا چلی " کے شاعر ہیں
علامہ اقبال
صوفی تبسّم
اسماعیل میرٹھی
6: چوپایہ کہتے ہیں
سارے حیوانات کو
چار پاؤں والا جانور
عقاب کو
7: لفظ "شگوفے " کا معنی ہے
کلیاں
پھول
شاخیں
8: ( :- ) اس علامت کو کہتے ہیں
علامتِ تفصیلیہ
علامتِ وقفہ
علامتِ ختمہ
9: کتاب ، دفتر اور قلم مثالیں ہیں
اسمِ نکرہ
اسمِ معرفہ
اسمِ ضمیر
10 : حضرت عائشہ محمد کی تھیں
زوجہ
پڑوسن
خادمہ
1 : ہوا کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کوئی جاندار زندہ نہیں رہ سکتا
کمی
غیر موجودگی
2: پرندے ہوا سے اپنی اڑان ------------
بھرتے ہیں
کرتے ہیں
3: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تازہ شگوفے کھلا چلی
پھلواریوں
کھیتوں
4: زندہ رہنے کے لیے ہمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی ضرورت ہوتی ہے
آکسیجن
کاربن ڈائی اکسائیڈ
5: ہمارا قومی لباس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
قمیص اور تہبند
قمیص اور شلوار
1 : ہوا مختلف گیسوں کا مجموعہ نہیں ہے
غلط
درست
گروہی الفاظ کو متلازم الفاظ بھی کہتے ہیں۔
غلط
درست
3 : متضاد الفاظ ایکدوسرے کے الٹ ہوتے ہیں-
غلط
درست
4: درخت زمین کی خوب صورتی کی علامت ہیں ۔
غلط
درست
5: پاکستان کا دارالخلافہ لاہور ہے ۔
غلط
درست
