wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

G-8 Checkpoint-1 Urdu

Total questions: 20

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

لفظ " عنایت کے کیا معانی ہیں؟

a)

خواہش

b)

مہربانی

c)

برسات

d)

نظر

2.

قبول کرنا کے کیا معانی ہیں

a)

حکم ماننا

b)

کہانی سنانا

c)

توبہ کرنا

d)

منظور کرنا

3.

ڈھونڈنا کے کیا معانی ہیں؟

a)

تلاش کرنا

b)

لینا

c)

پھینکنا

d)

دینا

4.

ایسی نظم جس میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تعریف ہو اسے _______ کہتے ہیں۔

a)

حمد

b)

نعت

c)

قصیدہ

d)

غزل

5.

۔آپﷺ حقیقت میں ساتوں آسمانوں کی سیر کو گئے، اُس واقعے کا نام۔۔۔۔ ہے

a)

واقعۂ کربلا

b)

قصۂ یوسف

c)

واقعۂ معراج

d)

ان میں سے کوئی نہیں

6.

Twenty six اردو میں _________ کو کہتے ہیں

a)

چھ

b)

سولہ

c)

چھبیس

d)

ان میں سے کوئی نہیں

7.

جملہ مکمل کریں، "اناج اپنی _______ سے پیدا کیا"

a)

فرصت

b)

لذت

c)

رحمت

d)

محنت

8.

۔ورائے عقل ہے تری خدائی سے مراد ہے کہ۔۔۔۔۔۔

a)

اللہ اوْل و آخر ہے

b)

للہ کی سلطنت و شان کو سمجھنا عقل سے بالا تر ہے

c)

للہ زمین و آسمان کا نور ہے

d)

ان میں سے کوئی نہیں

9.

تمام لکھے ہوئے  مضامین ،پیغامات وغیرہ ابلاغ کی ۔۔۔۔قسم ہے

a)

تحریری

b)

تقریری

c)

زبانِ حال

d)

ان میں سے کوئی نہیں

10.

جنگ کا متضاد ہے ____________

a)

لڑائی

b)

امن

c)

سکون

d)

انمیں سے کوئی نہیں

11.

نظم لکھنے والے کو___________ کہتے ہیں

a)

ادیب

b)

لکھاری

c)

قاری

d)

شاعر

12.

حضوت یونس کو ________ نے نگل لیا

a)

مگرمچھ

b)

شیر

c)

مچھلی

d)

ہاتھی

13.

قرآن میں ___________ کے نام پر ایک سورت ہے

a)

یونس

b)

آدم

c)

موسی

d)

عیسی

14.

انیس کے بعد ___________ آتا ہے

a)

دس

b)

بیس

c)

تیس

d)

چالیس

15.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کہی ہوئی بات کو ____________ کہتے ہیں

a)

آیت

b)

حدیث

c)

قول

d)

ان میں سے کوئی نہیں

16.

کہکشاں ___________ کے جھرمٹ کو کہتے ہیں

a)

ستاروں

b)

بادنوں

c)

پرندوں

d)

سیاروں

17.

اللہ کا عذاب ____________ سے ٹل جاتا ہے

a)

نماز

b)

روزہ

c)

عبادت

d)

سچی توبہ

18.

جن نبیوں کو اللہ نےکتاب دی انہیں ____________ کہا جاتا ہے

a)

صحابی

b)

رسول

c)

امام

d)

ان میں سے کوئی نہیں

19.

منظور کا متضاد ہے ____________

a)

انکار

b)

اقرار

c)

نا منظور

d)

انمیں سے کوئی نہیں

20.

تمنّا کے معانی ہیں___________

a)

نیند

b)

خواہش

c)

نا منظور

d)

انمیں سے کوئی نہیں