wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu Class 5

Total questions: 15

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

علم حاصل کرو کے شاعر کا نام کیا ہے؟

a)

فیض احمد فیض

b)

اقبال

2.

غریب بچہ کیا بننا چاہتا تھا؟

a)

امیر

b)

امریکہ کا صدر

3.

کامیابی پانے کےلئے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟

a)

محنت

b)

سونا

4.

بچوں سےخطاب کے شاعر کا نام کیا ہے؟

a)

اقبال

b)

غالب

5.

تندرستی کےلئے کیا کرنا چاہئے؟

a)

ورزش

b)

پڑھنا

6.

نکموں کو زمانے میں مراد نہیں ملتی

a)

صحیح

b)

غلط

7.

ہمیں غریبوں سے ہمدردی نہیں کرنی چاہئے ۔

a)

صحیح

b)

غلط

8.

عزت پانے کے لئے ہمیں علم حاصل کرنا چاہیے۔

a)

صحیح

b)

غلط

9.

ہمت سے کام لیں تو کٹھن راستہ آسانی سے کاٹ سکتے ہیں ۔

a)

صحیح

b)

غلط

10.

برےلڑکوں سے دور رہنا چاہئیے۔

a)

غلط

b)

صحیح

11.

عادات کا واحد

a)

عادت

b)

عادتوں

12.

محبت کی ضد

a)

نفرت

b)

الفت

13.

بندہ کی جمع

a)

باندے

b)

بندے

14.

مشکل کی ضد

a)

آسان

b)

کٹھن

15.

مناسب کی ضد

a)

نا مناسب

b)

غیر مناسب