NEW
Font size
WorksheetsIslamic Studies Monthly Test June 2020
Total questions: 20
Worksheet time: 15mins
دنیا کی مثال کس کی سی ہے؟
کھیتی
فصل
بیج
اس روز سورج ، چاند اور ستارے ہو جائیں گے؟
بے نور
بے رونق
پُر نور
کراماً کاتبین کن فرشتوں کو کہا جاتا ہے؟
اعمال لکھنے والے
رزق لکھنے والے
نصیب لکھنے والے
دنیا کی زندگی آخرت کی تیاری کے لئے اللہ تعالیٰ کی طرف سے کیا ہے؟
نعمت
برکت
امانت
قیامت کے دن روئی کے گالوں کی طرح اڑیں گے؟
پہاڑ
انسان
بادل
اطاعت کس زبان کا لفظ ہے؟
اردو
عربی
یونانی
کون ہر معاملے میں نبی کریم ﷺ کے نقشِ قدم پر چلتے تھے؟ ؟
صحابہ کرام
منافقین
کفار
اسلام میں کس عبادت کی بڑی اہمیت ہے؟
انفرادی
اجتماعی
نفلی
کس نماز کو شرعی عذر کے بغیر ترک نہیں کیا جا سکتا؟
نمازِ جمعہ
نمازِ عید
نمازِ جنازہ
عید الفطر کی ادائیگی سے پہلے ادا کیا جاتا ہے؟
فطرانہ
زکوۃ
عشر
عیدین کی نماز میں کتنی رکعات ہوتی ہیں؟
چار
تین
دو
نبی کریم ﷺ نے کس دن کو سب سے افضل قرار دیا ہے؟
جمعرات
جمعہ
سوموار
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد میں منائی جاتی ہے؟
عید الفظر
عید الاضحیٰ
عید سعید
عیدین کی نماز کے لئے راستے میں پڑھی جاتی ہیں؟
تقریریں
تحریریں
تکبیریں
عید الاضحیٰ کس اسلامی مہینے میں منائی جاتی ہے؟
ذی القعد
ذی الحج
شوال
نمازِ جمعہ میں کتنی رکعات ہوتی ہیں؟
تین
چار
دو
سب سے پہلے نمازِ جمعہ کے لئے مسجد جانے والے کو ثواب ملتا ہے؟
اونٹ کی قربانی کا
بکرے کی قربانی کا
گائے کی قربانی کا
نمازِ جمعہ کے لئے کتنی اذانیں دی جاتی ہیں؟
ایک
دو
تین
نبی کریم ﷺ کے فیصلوں کے مطابق عمل کرنا کس کی بنیادی شرط ہے؟
ایمان کی
احسان کی
ارکانِ اسلام کی
کس کے صور پھونکنے سے دنیا اور تمام مخلوق ختم ہو جائے گی؟
حضرت اسرافیل
حضرت جبرائیل
حضرت میکائیل
