NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsRevision Gr.5 (گُلِ لالہ)
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
معذرت کا معنی
a)
اُونچا
b)
معافی
c)
سیکھنا
2.
گُمان ہونا کے معنی
a)
دھوکا ہونا
b)
اپنی مرضی کرنا
c)
رعایتی
3.
پابند کرنا کا معنی
a)
دھوکا ہونا
b)
خواہش پوری ہونا
c)
اپنے حکم پر چلانا
4.
گُلزار کا معنی
a)
صاف
b)
باغ
c)
مزہ
5.
چسکا کا معنی
a)
بے خبر
b)
مزہ
c)
بے مزہ
6.
خاک کا پُتلا
a)
صاف ستھرا
b)
مٹی کا بنا مجسمہ
c)
ضائع کرنا
7.
جس میں اسمِ ضمیر صفت کا کام دے
a)
صفتِ مقداری
b)
صفتِ عددی
c)
صفتِ ضمیری
8.
دو گز کپڑا
a)
صفتِ عددی
b)
صفتِ مقداری
c)
صفتِ ضمیری
9.
دو روٹیاں
a)
صفتِ مقداری
b)
صفتِ عددی
c)
صفتِ ضمیری
10.
دُرست چُنیں
a)
موجھے
b)
مھجے
c)
مجھے
11.
دُرست چنیں
a)
تمھارے کو
b)
تمھیں
c)
تیرے کو
12.
دُرست چنیں
a)
چہیے
b)
چاہیے
c)
چاھیے
13.
دُرست چنیں
a)
کوچ
b)
کھوچ
c)
کچھ
14.
دُرست چنیں
a)
میرا ابا ڈاکٹر ہیں
b)
میرے ابا ڈاکٹر ہیں
c)
میرے کے ابا ڈاکٹر ہیں
15.
دُرست چنیں
a)
میں نے کام جلدی کا تھا
b)
میں نے کام کرا تھا
c)
میں نے کام جلدی کیا تھا
Reset
