NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsسبق مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
محترمہ فاطمہ جناح کہاں پیدا ہوئی؟
a)
کراچی میں
b)
لاہور میں
c)
لکھنو میں
d)
بمبی مہں
2.
محترمہ فاطمہ جناح کو مادر ملت کا -------- دیا گیا؟
a)
لقب
b)
خطاب
c)
اعزاز
d)
تخلص
3.
وہ قائداعظم کے ساتھ ----------------لندن میں رہی؟
a)
پانچ سال
b)
سات سال
c)
نو سال
d)
گیارہ سال
4.
محترمہ فاطمہ جناح کا کراچی میں--------------- انتقال ہوا؟
a)
6 جولائی 1967 کو
b)
9 جولائی1967 کو
c)
12 جولائی 1967 کو
d)
15 جولائی 1967 کو
5.
محترمہ فاطمہ جناح کو کیا پڑھنے کا شوق تھا؟
a)
اخبار
b)
کتابیں
c)
رسالے
d)
کہانیاں
6.
مادر ملت کا مطلب ہے؟
a)
قوم کی ماں
b)
قوم کی بیٹی
c)
قوم کی بہن
d)
قوم کی ساتھی
7.
صلہ کا معانی ہے؟
a)
رحم
b)
کوشش
c)
بدلہ
d)
ظلم
8.
آزادی سب سے بڑی-------------- ہے؟
a)
رحمت
b)
نعمت
c)
زحمت
d)
سہولت
9.
مادر ملت کو ---------------- سے پیار تھا؟
a)
بچوں سے
b)
بڑوں سے
c)
بوڑھوں سے
d)
بھائیوں سے
10.
محترمہ فاطمہ کو کون سی ڈگری ملی؟
a)
نرس کی
b)
استانی کی
c)
انجنیر کی
d)
ڈینٹیسٹ کی
Reset
