NEW
Font size
Worksheetsیومِ دفاع پاکستان
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
یومِ دفاع کس دن منایا جاتاہے؟
23 مارچ
14 اگست
6 ستمبر
چھ ستمبر انیس سو پینسٹھ کو کس ملک نے پاکستان پر حملہ کیا تھا؟
روس
ہندوستان
امریکا
پاکستان کا سب سے بڑا قومی اعزاز کون سا ہے؟
تمغہ امتیاز
ستارہ جرات
نشانِ حیدر
کتنے شہدا کو نشانِ حیدر دیا جا چکا ہے؟
11
15
8
پہلا نشانِ حیدر کس فوجی جوان کوملا؟
حوالدار لالک جان شہید
کپتان محمد سرور شہید
ْمیجر شبیر شریف شہید
جنگِ ستمبر میں کس بہادر فوجی کو نشانِ حیدر سے نوازا گیا؟
سیف علی جنجوعہ شہید
میجر طفیل محمد شہید
راجا عزیز بھٹی شہید
محمد محمود عالم(ایم ایم عالم) نے ایک منٹ میں دشمن کے کتنے جہاز مار گرائے؟
4
5
7
سب سے کم عمر نشان حیدر کا اعزاز پانے والے بہادر فوجی کون ہیں؟
راشد منہاس شہید
میجر محمد طفیل شہید
راجہ محمد سرور شہید
پاکستان کی سب سے بلند فوجی چوکی کہاں قائم ہے؟
روپال گلیشئر
سیاچن گلیشئر
بالتورو گلیشئر
میجر عزیز بھٹی کس نہر کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا؟
بی آر بی نہر
اپر جہلم نہر
لوئر چناب نہر
