Free Printable Worksheets
Font size
More settings
محلوں کی شہزادیاں کون ہیں ؟
پہاڑ
آبادیاں
وادیاں
دوسرے بند میں کتنے درختوں کا ذکر کیا گیا ہے؟
تین
دو
چار
کون سی جھیل دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ انگوٹھی میں نگینہ جڑا ہوا ہے؟
سیف الملوک
ست پارہ
کچورہ
اپنے خالق کی ثناء کرنے کا کیا مطلب ہے؟
اللہ تعالیٰ کو یاد کرنا
اللہ تعالیٰ کی تعریف کرنا
اللہ تعالیٰ سے دعا کرنا
شاعر نے بہشت بریں (جنت کا ٹکڑا) کس کو کہا ہے؟
پاکستان کو
وادیوں کو
جھیلوں کو
View all
9 questions
لندن کی ٹیوب کوئز
Worksheet
•
5th Grade
7 questions
Qomi tarana
10 questions
Urdu
شنوائی امتحان
ای میل لکھنے کا طریقہ
عفوو درگذر اور بردباری
urdu
قایدِ عاظم یومِ پیدایش
1st - 11th Grade