wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کہانی۔۔لالچ بری بلا ہے

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

کہانی کا نام ہے

a)

لالچ بری بلا

b)

لالچ بری بلا ہے

c)

لالچ

2.

اس کہانی میں ذکر ہے

a)

لالچی کتے کا

b)

بلی کا

c)

جانور کا

3.

کتے نے ٹکڑا اٹھایا

a)

گھر سے

b)

دکان سے

c)

راستے سے

4.

کتا کا گزر ہوا

a)

دریا سے

b)

ایک ندی سے

c)

نہر سے

5.

کتے کو پانی میں کیا نظر آیا؟

a)

اپنا عکس

b)

کتا

c)

بلی

d)

دوست

6.

کتے کو عکس دیکھ کے کیا سوجھی؟

a)

لالچ

b)

بھوک

c)

دوھوکہ

7.

اس نے دوسرا گوشت کا ٹکڑا حاصل کرنے کے لیے کیا کیا؟

a)

پائوں مارا

b)

ہاتھ مارا

c)

بھونکا

8.

کتے کا گوشت کا ٹکڑا

a)

گر گیا

b)

کسی نے چھین لیا

c)

کھا گیا

9.

کتے کو سزا ملی

a)

بھوک کی

b)

لالچ کرنے کی

c)

گوشت چھیننے کی

10.

لالچ

a)

بہت بری ہے

b)

بری بلا ہے

c)

لالچ ہے