NEW
Font size
Worksheetsغلط فقرات کی درستگی
Total questions: 12
Worksheet time: 6mins
کون سا فقرہ درست ہے؟
تم نے میرا کام کرا کہ نہیں۔
تم نے میرا کام کیا کہ نہیں
درست فقرہ کون سا ہے؟
علی آب زم زم کا پانی لایا
علی آب زم زم لایا
درست جملہ کون سا ہے؟
مجھے آج ڈرائونا خواب آیا
مجھے آج ڈرائونی خواب آئی
صحیح فقرہ کون سا ہے؟
میری پیٹ میں بہت سخت درد ہورہی ہے۔
میرے پیٹ میں بہت درد ہو رہا ہے۔
صحیح فقرہ کون سا ہے؟
میں نے کام نہیں کیا۔
میں نےکام نہیں کرا۔
صحیح فقرہ کون سا ہے؟
میری امّی میرے لیئے کپرے لائی ہے۔
میری امّی میرے لیئے کپڑے لائیں ہیں۔
صحیح فقرہ کون سا ہے؟
اس کی ناک چپٹی ہے۔
اس کا ناک چپٹی ہے۔
صحیح فقرہ کون سا ہے؟
کل میرا دانت ٹوٹ گِیا۔
کل میری دانت ٹوٹ گئی۔
صحیح فقرہ کون سا ہے؟
میرا دادی کا عینک کھو گیا۔
میری دادی کا عینک کھو گیا۔
صحیح فقرہ کون سا ہے؟
یہ میز بہت بڑا ہے۔
یہ میز بہت بڑی ہے۔
صحیح فقرہ کون سا ہے؟
دہی کھٹّا ہے۔
دہی کھٹّی ہے۔
صحیح فقرہ کون سا ہے؟
پانی گرگیا۔
پانی گر گئی۔
