wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Sunnate Nabwi ki ahmiat

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

سنت کے معنی ہیں۔

a)

کامیابی

b)

فضیلت

c)

طریقہ

2.

حج کی ادائیگی کی تفصیل کہاں سے ملتی ہے؟

a)

قرآن مجید سے

b)

لوگوں سے

c)

سنت نبویؐ سے

3.

اللہ تعالیٰ نے اپنا پیغام نبیؐ تک کیسے پہنچایا؟

a)

نبیوں کے ذریعے

b)

جنات کے ذریعے

c)

وحی کے ذریعے

4.

حج اسلام کا کیا ہے؟

a)

فرض

b)

اہم رکن

c)

ارادہ

5.

روزے کے مسائل کے لئے ہمیں کس سےرجوع کرنا پڑتا ہے؟

a)

صحابہ کرامؓ سے

b)

سنت نبویؐ سے

c)

قرآن پاک سے

6.

سنت نبویؐ پر عمل کرکے ہم کامیاب ہو سکتے ہیں؟

a)

برزخ میں

b)

آخرت میں

c)

دنیا اور آخرت میں

7.

ارکان اسلام میں سب سے ذیادہ اہمیت کس کی ہے؟

a)

روزےکی

b)

زکوٰۃ کی

c)

نماز کی

8.

ہم خوش نصیب ہیں کہ ہمیں زندگی گزارنے کے لئے ملا۔

a)

حضورؐ کا اسوہ حسنہ

b)

فرشتوں کا طریقہ

c)

نبیوں کی زندگی

9.

سنت نبویؐ سے مدد حاصل کر سکتے ہیں۔

a)

طالب علم

b)

حاکم

c)

تمام انسان

10.

آپؐ نے فرمایا، ایسے نماز پڑھو جیسے۔

a)

صحابہ کرامؓ پڑھتے ہیں۔

b)

مجھے پڑھتے ہوئے دیکھو۔

c)

لوگوں کو پڑھتے دیکھو۔