WorksheetsAnjuman Noorul Islam( Sakinaka) 5th EVS-l Test 6
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
ہماری سماجی زند گی ____ کے مطابق گزرتی ہے
a)
قوانین
b)
فطرت
c)
جاد و
2.
جا د و ٹونا سب سے پہلے ____ ریاست میں قانون بنا کر پابندی عائد کی گئی
a)
کیرلا
b)
مہا را شٹر
c)
جموں کشمیر
3.
قوانین پر عمل نہ کرنے سے ____ ہوتی ہے
a)
بربادی
b)
سزا
c)
بیماری
4.
ہم ____ کے قوانین بد ل سکتے ہیں
a)
قد رت
b)
د وسر وں
c)
ملک
5.
ہماری سماجی زند گی کی اہم رکاوٹ ____ ہے
a)
تعلیم کی کمی
b)
بچپن کی شا د ی
c)
توہم پرستی
6.
بھا رتی شہری کو ____ سال کی عمر میں ووٹ ڈالنے کا حق حا صل ہے
a)
۱۸
b)
۱۹
c)
۲۲
7.
نے تعلیم نسواں کے لیے بڑے کام کیے ____
a)
نریند ر مود ی
b)
امیت شاہ
c)
سا وتری بائی پھلے
8.
را ت ___ بجے کے بعد لاوڈ سپیکر پر پابند ی عائد کی گئی
a)
۹
b)
۱۰
c)
۱۱
9.
گھریلو تشدّ د سے ____ کی حفاظت کی گئی
a)
بوڑھوں
b)
مرد وں
c)
عورتوں
10.
کے سامنے کوئی اعلیٰ اور اد نیٰ نہیں ہوتا ____
a)
ماحول
b)
رسمیں
c)
قانون
100 %
