wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کوئز برائے جمعہ

Total questions: 7

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

اسلام میں کون سی عبادت کو بڑی اہمیت حاصل ہے؟

a)

انفرادی

b)

اجتماعی

c)

گھر میں کی جانے والی

2.

نماز جمعہ کس عذر کے بغیر ترک نہیں کی جا سکتی؟

a)

دینی

b)

دنیاوی

c)

شرعی

3.

نماز جمعہ میں اذانیں دی جاتی ہیں ۔۔۔۔۔

a)

د و

b)

تین

c)

چار

4.

نماز جمعہ کے خطبے کو کیسے سنا جاتا ہے؟

a)

توجہ سے

b)

خاموشی سے

c)

خاموشی اور توجہ سے

5.

نماز جمعہ صحیح طور پر ادا کرنے سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔

a)

سال بھر کے

b)

تمام عمر کے

c)

ہفتہ بھر کے

6.

نماز جمعہ کے لیے مسجد میں سب سے پہلے پہنچنے والے کو کس چیز کی قربانی جتنا ثواب ملتا ہے؟

a)

اونٹ کی

b)

بکرے کی

c)

بیل کی

7.

مسجد میں کہاں بیٹھنا چاہیے؟

a)

جہاں جگہ ملے

b)

سب سے آگے

c)

سب سے پیچھے