NEW
Font size
Worksheetswaday ki pabandi
Total questions: 11
Worksheet time: 6mins
وعدے کی پابندی کا مفہوم کیا ہے؟
وعدہ پورا کرنا
دوسروں کا خیال رکھنا
اچھے اخلاق دکھانا
سب سے بڑھ کر وعدہ پورا کرنے والا کون ہے؟
حضرت آدمؓ
حضرت محمدؐ
اللہ تعالیٰ
صلح حدیبیہ کس ہجری میں ہوا؟
5
6
3
اس شخص کا کوئی دین نہیں جو
روزہ نہیں رکھتا
اسلام نہیں لاتا
وعدہ پورا نہیں کرتا
قیصرروم نے کس سے نبی پاکؐ کےایفائے عہد بارے میں پوچھا۔
ابوجہل
ابو سفیان
عتبہ
ابو سفیان نے کہا،آپؐ نے کبھی_______ نہیں کی۔
وعدہ خلافی
بداخلاقی
بد سلوکی
وعدہ پورا کرنے سے حاصل ہوتے ہیں۔
مسائل
فوائد
دوست
آپؐ نے کس کی خاطر یہودیوں سے معاہدہ کیا؟
لوگوں کی خاطر
امن کی خاطر
قبائل کی خاطر
کلمہ طیبہ پڑھ کر ہم کس کے احکام کی تعمیل کا عہدکرتے ہیں؟
انبیاء کرام کی
فرشتوں کی
اللہ اور اس کے رسولؐ کی
حزیفہ بن یمان کون سی جنگ میں شامل نہ ہوئے؟
جنگ خندق
جنگ بدر
جنگ احد
میثاق مدینہ کس نے توڑا؟
عیسائیوں نے
مسلمانوں نے
یہودیوں نے
