wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو سونے کے باٹ

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

:سبق سونےکے باٹ

حضرت شاہ جمال کا مزار ہے

a)

کراچی میں

b)

اسلام آباد میں

c)

ملتان میں

d)

لاہور میں

2.

شیخ حسن کی دکان تھی۔

a)

پھلوں کی

b)

غلے کی

c)

پھولوں کی

d)

سونے کی

3.

حضرت شاہ جمال نے شیخ حسن کے لیے نصیحت کی۔

a)

دیکھو غلہ پورا تولا کرو

b)

غلہ صحیح تولا کرو

c)

دیکھو غلہ تولنے میں کمی نہ ہو

d)

غلہ تولنے میں کمی یا زیادتی نہ ہو

4.

سونے کےباٹ کیسے بنے۔

a)

سچائی کی وجہ سے

b)

برکت کی وجہ سے

c)

ایمانداری کی وجہ سے

d)

ان میں سے کویئ نہیں

5.

حضرت شاہ جمال ے باٹ کہاں پھیکنے کے لیے کہا

a)

تالاب میں

b)

سمندر یں

c)

دریا میں

d)

جھیل میں

6.

سونے کے باٹ ملے۔

a)

موچی کو

b)

قصائی کو

c)

کسان کو

d)

درزی کو

7.

اس کہانی کا مرکزی خیال ہے۔

a)

سچ بولنے سے عزت ہوتی ہے

b)

حلال کمائی میں برکت ہوتی ہے

c)

ایمانداری سے عزت ہوتی ہے

d)

محنت کرنے سے عزت ہوتی ہے