wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کلاس ٹیسٹ، اردو، جماعت پنجم

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

ایسی نظم جس میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعریف بیان کی جائے، کیا کہلاتی ہے

a)

حمد

b)

نعت

c)

قصیدہ

2.

مصرع مکمل کریں۔

وہ حق کی باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔والے

a)

سکھانے

b)

کہلانے

c)

بتانے

3.

ہمارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہمارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں؟

a)

رہبر ورہنما

b)

رہبر

c)

رہنما

4.

فلک ،کا مترادف لفظ بتائیں۔

a)

زمین

b)

آسمان

c)

چاند

5.

رہبر، کا متضاد بتائیں۔

a)

رہنما

b)

قائد

c)

رہزن

6.

محترمہ فاطمہ جناح کہاں پیدا ہوئیں؟

a)

اسلام آباد

b)

پشاور

c)

کراچی

7.

آزادی سب سے بڑی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔

a)

چیز

b)

نعمت

c)

رحمت

8.

محترمہ فاطمہ جناح، قائداعظم کے ساتھ کتنے سال لندن میں رہیں؟

a)

پانچ

b)

سات

c)

چار

9.

وقت کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرو۔

a)

عزت

b)

قدر

c)

حفاظت

10.

محترمہ فاطمہ جناح کون سی ڈاکٹر تھیں؟

a)

دل کی

b)

آنکھوں کی

c)

دانتوں کی