wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu ظالم

Total questions: 6

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

لفظ جواہرات کے معنی ہیں۔

a)

ہار

b)

کلپ

c)

بالیاں

d)

قیمتی پتھر

2.

لفظ دربان کا مطلب ہے۔

a)

مالی

b)

بورچی

c)

مالک

d)

چوکیدار

3.

دھن دولت کا مطلب ہے۔

a)

جواہرات

b)

ہیرے

c)

موتی

d)

روپیسہ پیسہ

4.

کمر ٹوٹ جانا کے معنی ہیں

a)

کمر کی ہڈی ٹوٹ گئ

b)

ہمت ٹوٹ جانا

c)

کمر سے درد نکل جانا

d)

با بمت ہونا

5.

خمارکے معنی ہیں۔

a)

روپیسہ

b)

دولت

c)

نشہ

d)

بیماری

6.

لفظ طیش کے معنی ہیں۔

a)

غصہ

b)

کمزوری

c)

محتاجی

d)

انتقام