wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

اسم کہتے ہیں

a)

نام کو

b)

فعل کو

c)

حرف کو

d)

ان میں سے کوئی بھی نہں

2.

فعل کہتے ہیں

a)

چیز کو

b)

اسم کو

c)

کام کو

d)

اسم معرفہ کو

3.

اسم معرفہ کہتے ہیں

a)

عام چیز کو

b)

حرف کو

c)

خاص چیز کو

d)

فعل کو

4.

گزرا ہوا زمانہ کو کہتے ہیں

a)

فعل حال

b)

فعل ماضی

c)

فعل مستقبل

d)

اسم

5.

میں کل سکول جاؤں گا اس جملے میں کونسا زمانہ ہے

a)

حال کا

b)

مستقبل کا

c)

ماضی کا

d)

موجودھ

6.

گرائمر کی رو سے کیا ہیں پنسل،کاغز،کتاب

a)

اسم معرفہ

b)

اسم نکرہ

c)

فعل حال

d)

حرف

7.

اسم سے کیا مراد ہے؟

a)

گزرا زمانہ

b)

کائنا ت میں موجودہر چیز

c)

فعل

d)

حرف

8.

حروف کو جوڑنے سے بنتا ہے

a)

فعل

b)

ماضی

c)

حال

d)

لفظ

9.

مختلف الفاظ کے مجمو عے سے کیا بنتا ہے

a)

حروف

b)

لفظ

c)

جملہ

d)

یا کچھ بھی نہں

10.

برج خلیفہ،دبئی،گرائمر کی رو سے کیا ہیں

a)

اسم عام

b)

اسم خاص

c)

ا سم نکرہ

d)

حروف