wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

غزوہ خندق

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

خندق کھودنے کا مشورہ کس نے دیا تھا؟

a)

حضرت علیؓ

b)

حضرت سلمان فارسی

c)

حضرت عثمان

2.

ابو سفیان کتنے افراد کا لشکر لے کر نکلا؟

a)

ایک ہزار

b)

دو ہزار

c)

چار ہزار

3.

مسلمانوں نے مدینہ کے کس جانب خندق کھودی؟

a)

مشرقی جانب

b)

شمالی جانب

c)

جنوبی جانب

4.

عرب قبائل نے کب اسلام قبول کرنا شروع کیا؟

a)

غزوہ بدر کے بعد

b)

غزوہ احد کے بعد

c)

غزوہ خندق کے بعد

5.

کفار کا حوصلہ کس نے پست کیا؟

a)

سخت سردی نے

b)

سخت گرمی نے

c)

سخت مایوسی نے

6.

غزوہ خندق میں مسلمان شہید ہوئے۔

(a)  

7.

غزوہ خندق کے بعد طاقت ختم ہو گئی

(a)  

8.

غزوہ احد کے بعد کس قبیلے کو جلا وطن کیا گیا؟

(a)  

9.

غزوہ خندق پیش آیا

(a)  

10.

ابو سفیان جب مدینہ پہنچا تو لشکر کی تعداد کیا تھی؟

(a)