wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Revision test grade 5 islamiat

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

غزوہ بدر میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی؟

a)

1000

b)

313

c)

82

2.

بدر کی لڑائی میں کتنے مہاجرین شامل تھے؟

a)

313

b)

14

c)

82

3.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنگ بدر کے قیدیوں کے ساتھ کیسا برتاو کیا ؟

a)

عمدہ برتاو

b)

تشدد کیا

c)

ہلاک کر دیا

4.

کفار مکہ کی معیشت کا انحصار کس چیز پر تھا؟

a)

کھیتی باڑی

b)

تجارت

c)

مویشی پالنا

5.

ابو جہل کو کس نے قتل کیا ؟

a)

معوذ اور معاذ نے

b)

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے

c)

حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے

6.

حضرت عیسی علیہ السلام کی والدہ ماجدہ کا نام کیا تھا؟

a)

حضرت آمنہ رضی اللہ عنہا

b)

حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا

c)

حضرت مریم علیہا السلام

7.

حضرت عیسی علیہ السلام نے کتنے سال کی عمر میں تبلیغ کا آغاز کیا؟

a)

30 سال

b)

40 سال

c)

25 سال

8.

خالی جگہ پر کریں۔

حضرت عیسی علیہ السلام کے پاس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو لایا جاتا تو وہ دیکھنے کے قابل ہو جاتے تھے۔

a)

مردہ

b)

کوڑھ زدہ

c)

پیدائشی اندھوں

9.

حواری کا کیا معنی ہے؟

a)

اللہ کا بندہ

b)

دوست

c)

دشمن

10.

یہودیوں پر حضرت عیسی علیہ السلام کی مقبولیت کا کیا اثر ہوا؟

a)

ڈر گئے

b)

خوش ہوئے

c)

گھبرا گئے