WorksheetsGrade 2_PT1 Revision
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
لفظوں کے صحیح معانی پر ٹک لگائیے
Tick the correct meaning of the words
1) Boy
لڑکا
بوڑھا
جوان
بوڑھی
لفظوں کے صحیح معانی پر ٹک لگائیے
Tick the correct meaning of the words
۲) Old woman
بچہ
لڑکی
بوڑھی عورت
استاد
لفظوں کے صحیح معانی پر ٹک لگائیے
Tick the correct meaning of the words
3) Road
پہاڑ
درخت
پھل
سڑک
لفظوں کے صحیح معانی پر ٹک لگائیے
Tick the correct meaning of the words
4) Help
جانا
آنا
مدد
دوڑنا
دعا کا مطلب کیا ہے؟
مانگنا
دینا
سونا
جاگنا
والی کسے کہتے ہیں؟
باغ کو
مالک کو
انسان کو
پانی کو
داتا کا مترادف کیا ہے؟
سخی
صبح
شام
وعدہ
بخشنا کسے کہتے ہیں؟
دینے کو
لینے کو
ہنسنے کو
رونے کو
جگ کا کیا مطلب ہے؟
پانی
دھوپ
دنیا
ہوا
کہانی اچھا لڑکا میں قاسم نے کس کی مدد کی؟
امی کی
ابا کی
استاد کی
بوڑھی عورت کی
یہ کیا ہے؟
سونا
چاندی
نل
لوہا
یہ کیا ہے؟
چڑیا
انڈا
پتہ
پھول
یہ کیاہ ے؟
گھر
سمندر
باغ
بنگلا
یہ کیا ہے؟
لکڑی
پھول
پھل
بالٹی
یہ کون ہے؟
بچہ
لڑکا
بوڑھا
یہ کون ہے؟
لڑکی
بچی
بوڑھی عورت
گلاس میں کیا ہے؟
آگ
پانی
ہوا
یہ کیا ہے؟
لوٹا
صراحی
پھول
یہ کیا ہے؟
صراحی
جگ
لوٹا
برتن
یہ کیا ہے؟
نل
سڑک
گھڑا
پھول
