wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

TERM2 MID TERM GRADE 4 URDU QUIZ

Total questions: 20

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

درست  جواب  کی  نشاندہی کریں  ۔

جن جملوں میں کوئی بات  یا سوال پوچھا جائے انھیں کہتے ہیں ۔

a)

نفی

b)

سادہ

c)

مرکب

d)

استہفامیہ

2.

نظم     "پہاڑ اور گلہری"    کے شاعر کا نام ہے ۔

a)

حبیب جالب

b)

اسماعیل میرٹھی

c)

علامہ محمد اقبال

d)

حفیظ جالندھری            

3.

لفظ  "   غرور   "   کا  معنی   ہے 

a)

انکساری

b)

عاجزی

c)

سا د گی

d)

اکڑ

4.

مصرعہ مکمل کریں ۔  مُجھے  ۔۔۔۔۔۔   پر چڑھنا سیکھا دیا اُس نے

a)

پہاڑ

b)

میز

c)

د رخت

d)

دیوار

5.

انعام صا حب   خرید کر  لاۓ

a)

چھوٹا کمپیوٹر

b)

بڑا کمپیوٹر

c)

نیا کمپیوٹر

d)

پرانا کمپیوٹر

6.

اس علامت (؟) کو کہتےہیں ۔   

a)

علامتِ التجائیہ

b)

:   علامتِ ندائیہ

c)

:     علامتِ واوین  

d)

علامتِ  استفہام

7.

مناسب لفظ کا انتخاب کیجیے اور دی گئی خالی جگہ پر لگائیے

خدا کی شان ہے ناچیز (a)   بن بیٹھیں۔

Choose from the below words
سودا
حقیر
چیز
8.

بچے کمپیوٹر چلانے کے لئے (a)   تھے۔

Choose from the below words
بے تاب
پریشان
فکرمند
9.

  کو کمپیوٹر کا دماغ کہا جاتا ہے ​ (a)  

Choose from the below words
سی پی یو
مانیٹر
کی بورڈ
10.

گُلہری نے پہاڑ کو (a)   توڑ نے کا کہا

Choose from the below words
چھالیہ
انڈا
مونگ پھلی
11.

تر​ی (a)   ہے  کیا میری شان کے آگے

Choose from the below words
بساط
قدر
حیثیت
12.

دُنیا میں کوئی بھی چیز------​​ (a)   ----نہیں-

Choose from the below words
بے کار
فضول
فائدہ مند
13.

درست   بیانات  کی  نشاندہی کریں ۔

          نظم ایک پہاڑ اور گُلہری میں تین کردار  تھے ۔  

a)

غلط

b)

د رست

14.

  کمپیوٹر کر چار اہم حصّے ہوتے ہیں ۔

a)

غلط

b)

د رست

15.

پُرانا کمپیوٹر بہت چھوٹا ہوتا ہے  ۔ 

a)

غلط

b)

د ر ست

16.

مانئیٹرسے کمپیوٹر کو ہدایات دے سکتے ہیں  ۔

a)

غلط

b)

د ر ست

17.

چارلس بیبیج نے کمپیوٹر کا تصّور پیش کیا- 

a)

غلط

b)

د ر ست

18.

کمپیوٹر آج کل  تقر یباً ہر شعبے میں استعمال ہو رہا ہے

a)

غلط

b)

د رست

19.

نیا کمپیوٹر ایک چھوٹے بریف کیس جتنا ہوتا ہے

a)

غلط

b)

د رست

20.

 لفظ" سُست " کا  مُتضاد چست ۔ہے

a)

غلط

b)

د رست