NEW
Font size
WorksheetsGrade 2 Test
Total questions: 15
Worksheet time: 3mins
کس کی ذات کو رحمت والا کہا گیا ہے؟
ولی کی ذات کو
انسان کی ذات کو
نبی کی ذات کو
اللّہ کی ذات کو
حمد کے کیا معنی ہیں؟
ولی کی تعریف
نبی کی تعریف
اللہ کی تعریف
انسان کی تعریف
نام ہے تیرا---------- والا
عظمت والا
برکت والا
رحمت والا
کرم والا
علم کی یا رب---------- دینا
د ولت
مرتبہ
شہرت
رحمت
نیکی کے --------- پر چلانا
سڑک
راستہ
رحم
کرم
دیتی ہے ہر چیز ---------۔
چمک
ستھرائی
صفائی
گواہی
نعت میں کس کی تعریف کی گئی ہے؟
نبی کی
بز رگ کی
ولّی کی
اللّہ کی
ہمارے لیے لائے ---------- کی کتاب۔
رحم کی
ربّ کی کتاب
شہرت کی
بازار کی
سکھائے ہمیں --------کے اصول
زندگی کے
رحم کے
کرم کے
موت کے
اوپر کا متضاد --------ہے۔
کچھ نہیں
کھینچے
پیچھے
نیچے
سرما کا متضآد ---------ہے۔
خزاں
سرما
گرما
بہار
اچھا کا متضاد-------ہے۔
بد
نیک
اچھا
برا
فائدہ کا متضاد------- ہے
سچ
نقصان
فائدہ
نفع
کس ہستی کی دلوں کا سہارا کہا گیا ہے؟
بزرگ کو
ولی کو
انسان کو
نبی پاک کو
اصول کا معنی -------- ہے۔
کام
وطیرہ
سلیفہ
طریقہ
