wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اللہ تعالی پر ایمان

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

تو حید کے لفظی معنی ----ہیں

a)

شریک کرنا

b)

انکارکرنا

c)

ایک ماننا

d)

تصدیق کرنا

2.

عقائددمیں سب سے پہلا عقیدہ ہے

a)

اللہ پر ایمان

b)

رسولوں کی رسالت پر ایمان

c)

قیامت کے دن پر ایمان

d)

تقدیر خیر وبشر پر ایمان

3.

ہےتوحید کے بغیر جنت میں جانا----

a)

آسان

b)

مشکل

c)

ناممکن

d)

ممکن

4.

قرآن مجید کی جس سورت میں توحید کی بنیادی باتیں بیان کی گئ ہیں

a)

سورہ کافرون

b)

سورہ الاخلاص

c)

سورہ فلق

d)

سورہ نہس

5.

تمام انبیا پےعقیدہ توحید کی تعلیم دی

a)

توحید

b)

آخرت

c)

ایمان

d)

آخرت

6.

توحید کےلفظی معنی

a)

ایک ماننا

b)

دوماننا

c)

سب کو یک ماننا

d)

جاننا

7.

کائنات کا جائزہ لیں تو سورج چاندسب اپنے مقررہ اوقات میں نکلنا دلیل ہے

a)

توحید صفاتی کی

b)

توحید ذاتی کی

c)

توحید کے تقاضے کی

d)

توحید کی

8.

اگر آسمان اور زمین میں اللہ کے سوا اور معبود ہوتے تو زمین و آسمان ہو جاتف

a)

ٹوٹ

b)

درہم برہم

c)

روشن

d)

فنا

9.

توحید کے بغیر----میں جانا نا ممکن ہے

a)

دوزخ

b)

جنت

c)

گھومنے

d)

باہر

10.

قرآن مجید میں بار بار عقیدہ --- پر زور دیا گیا ہے

a)

رشالت

b)

توحید

c)

ایمان

d)

-----