wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu quiz

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

سبق ہسپتال کے مصنف کا نام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

سلیم صافی

b)

مولوی نذیر احمد

c)

قدرت اللہ شہاب

d)

احمد ندیم قاسمی

2.

سبق کے مصنف ضلع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے کمشنر تھے ۔

a)

دادو

b)

نوابشاہ

c)

جھنگ

d)

حیدرآباد

3.

نسخے کا مطلب ہے ۔

a)

دوائیاں

b)

تعویز

c)

دوائیوں کے نام کا پرچہ

d)

ڈاکٹر کا نام

4.

ڈاکٹر صاحب کمشنر کی جانب بڑی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے متوجہ ہوئے ۔

a)

بے چینی سے

b)

خیر سگالی سے

c)

رحم دلی سے

d)

محبت سے

5.

گاوں کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے کمشنر صاحب کا راز فاش کر دیا ۔

a)

جمعدار نے

b)

مزدور نے

c)

کسان نے

d)

نمبر دار نے

6.

ڈاکٹر صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برس سے مسیحائی فر ما رہے تھے ۔

a)

نو برس

b)

بارہ برس

c)

دس برس

d)

چار برس

7.

لفظ بعید کا متضاد ہے ۔

a)

دور

b)

قریب

c)

نزدیک

d)

فاصلہ

8.

غائب کا متضاد ہے ۔

a)

ظاہر

b)

نمایاں

c)

پوشیدہ

d)

گم

9.

سرعت کا مترادف ہے ۔

a)

فوری

b)

جلدی

c)

تیز

d)

آہستہ

10.

انتظام کا مترادف ہے ۔

a)

دیکھ بھال

b)

بندوبست

c)

رکھوالی

d)

سنبھال

11.

خندہ پیشانی کا مطلب ہے ۔

a)

حوصلہ

b)

خوش اخلاقی

c)

بد تمیزی

d)

بد اخلاقی

12.

رکابیاں کا مطلب ہے ۔

a)

پلاسٹک کی پیالیاں

b)

چمچے

c)

چینی کی پیالیان

d)

اسٹیل کی پیالیان

13.

وضع قطع کا مطلب ہے ۔

a)

کپڑے

b)

شکل صورت

c)

بات چیت

d)

کھانا پینا

14.

فرد کی جمع ہے ۔

a)

افراد

b)

اسباب

c)

ارکان

d)

ابواب

15.

آٹھ آتھ آنسو رونا کا مطلب ہے ۔

a)

بہت خوش ہونا

b)

بہت زیادہ رونا

c)

بہت زیادہ مارنا

d)

بہت زیادہ کھانا