NEW
Font size
Worksheetsچیک پوائنٹ 6 جماعت ششم
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
لوگار تھم کے علم کی وجہ سے کس کی ایجاد ہوئی؟
کیلکولیٹر اور کمپیوٹر
ریڈیو اور کمپیوٹر
الجبرا اور کمپیوٹر
ٹریگنو میٹری اور کمپیوٹر
سینکڑہ کس کو کہتے ہیں؟
ہزار کو
سو کو
دہائی کو
لاکھ کو
اسمِ نکرہ کی کتنی قسمیں ہیں؟
6
7
4
5
اُردو کِن ممالک میں مانوس زبان ہے۔
مشرقِ وسطی کے ممالک میں
یورپ میں
انگلینڈ میں
نظم :ہماری زبان میں جن شعرا کا ذکر کیا گیا ہے ان کے نام کیا ہے؟
اسمعیل میرٹھی، علامہ اقبال
قیوم نظر، صوفی تبسم
آزاد،میر،غالب
لفظ وحدت کے کیا معنی ہیں؟
ایک ہونا
الگ رہنا
بکھرنا
لفظ میٹھی کیا ہے؟
اسم معرفہ
اسمِ صفت
اسمِ نکرہ
فعل
لفظ گھولتا کیا ہے؟
اسمِ صفت
فعل
اسمِ نکرہ
اسمِ معرفہ
وہ الفاظ جن کا مطلب سننے والے کی سمجھ میں آ سکے تو کیا کہلاتے ہیں؟
مہمل
کلمہ
فعل
مفعول
اسم صوت کس کو کہتے ہیں؟
چیز کی آواز کو
رونے کو
ہسنے کو
جگہ کو
میں نے ــــــــــــــــــــــــــ سے کپڑے کاٹے
قینچی سے
جلدی
ــــــــــــــــــــــــ باغ میں چہل قدمی کا لُطف ہی کچھ اور ہے۔
پانچ بجے
صبح ،صبح
اُردو کی گود میں ہم ــــــــــــــــ کر بڑے ہوئے ہیں۔
پَل
پُل
مصری سی تولتا ہے ـــــــــــــــــــــــــــــــ- سی گھولتا ہے
شُکر
شَکر
ــــــــــــــــــــــــــــ جاں سے ہم کو پیاری اُردو زباں ہماری
سُو
سَو
