wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو کلاس6اکتوبر 2021

Total questions: 16

Worksheet time: 14mins

Name
Class
Date
1.

اپنا نام اور کلاس کا سیکشن لکھیں۔

4 lines
2.

سیریل نمبر لکھیں۔

4 lines
3.

پھول اور شبنم کس جگہ ایک ہیں؟

a)

چمن میں

b)

باغ میں

c)

وطن میں

d)

ملک میں

4.

پھول کا متضاد کیا ہے؟

a)

چمن

b)

امن

c)

پھل

d)

کانٹا

5.

ہم کس کے سائے تلے ایک ہیں؟

a)

آسمان

b)

بادل

c)

اسلام

d)

پرچم

6.

پرچم کا مترادف ہے؟

a)

دیس

b)

جھنڈا

c)

کپڑا

d)

نشان

7.

ایک بزرگ کس کو فہمائش کررہے تھے؟

a)

بیٹے کو

b)

پوتے کو

c)

نوکرانی کو

d)

نوکر کو

8.

میر صاحب نے بازار سے کیا منگوایا تھا؟

a)

لیمپ

b)

پنکھا

c)

بلب

d)

کولر

9.

اتفاق سے چند دن بعد آقا پر کس بیماری کا حملہ ہوا؟

a)

نزلے کا

b)

بخار کا

c)

سر درد کا

d)

کھانسی کا

10.

بزرگ کا متضاد کیا ہے؟

a)

کمزور

b)

نوجوان

c)

بیمار

d)

صحت مند

11.

وقت کی جمع کیا ہے؟

a)

ٹائم

b)

اوقات

c)

وقفہ

d)

شب

12.

فوجی جوانوں نے کتنی دیر میں تسمے والے جوتے پہن کر رائفلیں اٹھا لیں؟

a)

تین منٹ

b)

تیرہ منٹ

c)

تین سکینڈ

d)

تیرہ سکینڈ

13.

باقاعدہ کا متضاد ہے؟

a)

اکٹھ

b)

بے قاعدہ

c)

قائد

d)

قائدہ

14.

آغاز کا متضاد ہے؟

a)

انجام

b)

انجان

c)

شروع

d)

ابتدا

15.

امنگ کا معنی ہے؟

a)

امن

b)

آمین

c)

جوش

d)

خروش

16.

چمن کے معنی ہیں؟

a)

باغ

b)

امن

c)

آن

d)

بان